65

امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر انتقال کر گئے

امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
 خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مارون ہیگلر کی اہلیہ نے ان کے مرنے کی تصدیق کی ہے۔امریکی باکسنگ لیجنڈ 1980 سے 1987 تک مڈل ویٹ چیمپئن رہے۔
ان کی اہلیہ کے جی ہیگلر نے فیس بک پر لکھا کہ ان کا انتقال گھر پر ہوا۔
انہوں نے درخواست کی کہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں