79

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں یکدم کمی

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  700 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔

ملک میں 10گرام سونے کی قدر 601 روپے کم ہوکر 91 ہزار 992 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1735 ڈالر فی اونس ہے۔

ذریعہ: جیو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں