113

یوم پاکستان پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دیدیا گیا

یوم پاکستان کے موقع پر  دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی انتظامات کرتے ہوئےدبئی کے برج خلیفہ کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دے دی جس سے لوگ مسحور ہو کر رہ گئے

ذریعہ: جیو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں