281

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

 تارکین وطن اور ویکسین نہ لگوانے والوں میں سنگین معاملات کی تعداد زیادہ ہونے لگی۔

تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرای نے رپوٹ کیا کہ سپریم ایڈوائزری کمیٹی برائے کورونا کے سربراہ ڈاکٹر خالد الجاراللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہسپتال داخل ہونے کی شرح، تشویشناک کیسوں کی تعداد اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد میں غیرملکیوں کی تعداد زیادہ ہے۔

ڈاکٹر الجاراللہ نے وبا کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے ویکسی نیشن کی اہمیت پر زور دیا۔

ذرائع: الرای ۔ کویت اردو نیوز 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں