سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر لگائی سفری پابندی کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ریاست کے باہر شہریوں کے سفر کرنے پر لگی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی شہری 17 مئی 2021 سے ریاست کے باہر سفر کرنے کے مجاز ہوں گے۔
ذرائع: کویت اردو نیوز