387

کویتی شہریوں پر سفری پابندی عائد جبکہ غیرملکی کویت سے باہر سفر کر سکتے ہیں

کویتی شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی گئی جبکہ غیرملکی کویت سے باہر سفر کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر کی اطلاعات کے مطابق کویتی شہریوں اور ان کے فرسٹ ڈگری رشتہ داروں (شوہر ، بیوی اور بچوں) اور گھریلو ملازمین پر کویت سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے بشرطیکہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کا کورس مکمل نہ کرلیں۔

ذرائع: کویت اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں