98

عمان نے ممنوعہ ممالک سے آنے والے غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر دی

سلطنت عمان نے 14 ممالک سے آنے والوں کے داخلے کی معطلی کو مزید نوٹس تک بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج منگل کو سلطنت عمان نے 14 ممالک سے آنے والے افراد کی ملک میں داخلے کی معطلی کو مزید نوٹس تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع: کویت نیوز اردو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں