914

عیدالفطر پر جزوی پابندی ختم ہونے کے قوی امکانات

جزوی پابندی رمضان المبارک کے اختتام پر ختم ہوگی جو کہ دوسرے دو خلیجی ممالک کی طرح ریستورانوں کے لئے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گی۔

“عیدالفطر کے بعد ایک مثبت پیشرفت کا آغاز ہوگا۔” روزنامہ الرای کے ایک وزارتی ذرائع البشرا نے دعوی کیا ہے کہ “کورونا وائرس کی ہنگامی صورتحال کے لئے وزراء کی سپریم کمیٹی اگلے اتوار کو اپنے طے شدہ اجلاس میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آخری ایام کے ساتھ موجودہ جزوی پابندی کو ختم کرنے کے 99 فیصد تک خاتمے کی سفارش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ معمول کی زندگی میں واپسی کے لئے اضافی تدابیر اپناتے ہوئے ان افراد کو زیادہ فوائد حاصل ہوں گے جنہیں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن مل چکی ہے۔

ذرائع: کویت اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں