69

بچوں سے والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے

صدرِ پاکستان عارف علوی نے والدین کے تحفظ کیلئے  خصوصی آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت  بچوں سے اپنے والدین کو گھر سے بے دخل کرنے کا حق چھین لیا گیا ہے۔ اس آرڈیننس میں کیا کچھ ہے اس حوالے سے ایڈووکیٹ رِدا نور کی زبانی آپ بھی جانئے۔

ذرائع: ڈیلی پاکستان نیوز اردو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں