188

ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق

ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

سعودی میڈیا رپوٹس کے مطابق فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کیلیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا۔

سعودی میڈیا کے مطابق بچے کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی، بچے کی لاش  کنگ فہد اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔

ذرائع: جیو نیوز اردو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں