فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روز بھی اسرائیل کے طیاروں نے غزہ پر بمباری کی۔
اسرائیل کے شدید حملوں میں جہاں کئی افراد شہید ہوئے وہیں اسرائیلی دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر کیاہے۔
حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بلاگر عدنان برق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی۔
ذرائع: جیو نیوز اردو