345

بھارت‘ ایسٹرا زینیکا سے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے آگیا

بھارت میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے 26 افراد کے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیس سامنے ا?گئے۔ایسٹرا زینیکا بھارت میں اب تک 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کو لگائی جاچکی ہے۔

بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق سولہ کروڑ چالیس لاکھ میں سے 26 افراد کے کیس قابلِ نظر انداز ہیں جبکہ کچھ ملک ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ایسٹرا زینیکا کا استعمال روک چکے ہیں۔ماہرین صحت کہتے ہیں کہ ایسٹرا زینیکا کے فائدے اس کے ممکنہ نقصانات پر حاوی ہیں۔

ذرائع: اردو پوائنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں