112

ٹریفک پولیس نے 100 مرتبہ سگنل توڑنے والی گاڑی کو بلآخر پکڑ لیا

 ٹریفک پولیس نے درجنوں مرتبہ سگنل توڑنے والی گاڑی پکڑ لی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی نے 100 مرتبہ سگنل توڑا تھا جس کے بعد اسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

فوٹو: جیونیوز

ٹریفک پولیس کا بتانا ہےکہ گاڑی کو 48 ہزار سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

ذرائع: جیو نیوز اردو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں