221

جائز رہائشی اقامہ رکھنے والے ویکسین شدہ غیرملکیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے: ممبران کویت پارلیمنٹ

کویت کا جائز رہائشی اقامہ رکھنے والے ویکسین شدہ غیرملکیوں کو کویت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے: ممبران پارلیمنٹ

تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے والوں اور ملک میں داخلے کے سلسلے میں شہریوں اور غیرملکیوں کے مابین مساوات ظاہر کرنے پر پارلیمنٹ کے بڑھتے ہوئے مطالبات پر مطالعہ کے لئے غور کیا جارہا ہے خاص طور پر قواعد و ضوابط کے تحت کچھ ممالک سے کورونا ویکسین لگائے جانے والے غیرملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی ختم کرنا شامل ہے۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ یہ قواعد و ضوابط شہریوں کے طریقہ کار کی طرح ہی ہوں گے ل جبکہ فرق صرف اتنا ہوگا کہ کویت میں منظور شدہ 04 ویکسینوں (دو خوراکیں آکسفورڈ یا فائزر یا موڈرینا اور ایک خوراک جانسن اینڈ جانسن) میں سے کوئی بھی ایک ویکسین مکمل کورس کے ساتھ لگوائی جا چکی ہو۔ کسی تیسرے ملک (ٹرانزٹ) کی ضرورت کے بارے میں ذرائع نے اشارہ کیا کہ ریڈ لسٹ ممالک کے علاوہ صرف انہی افراد کو کویت میں داخلے کی اجازت دی جائے گی جنہوں نے کویت کی جانب سے منظور شدہ 04 ویکسین کے ذریعہ اپنی ویکسی نیشن کا طریقہ کار مکمل کرلیا ہو جس کے لئے وہ ٹرانزٹ ملک میں 14 دن کے قرنطین کے پابند نہیں ہوں گے۔

ذرائع: کویت اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں