141

سعودی عرب اور امریکا کی نیول فورسز کی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر

سعودی عرب اور امریکا کی بحریہ کی مشترکہ مشقیں کل بدھ کے روز اختام پذ یر ہوگئیں۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘کے مطابق جدہ کے شاہ فیصل نیول اڈے پر سعودی رائل نیول فورسز اور امریکی میرینز کے مابین مشترکہ فوجی مشق (شوٹنگ آ ایکسچینج ایکسپرٹ) کل بدھ کو اختتام پذیر ہوئیں۔

مناورات عسكرية سعودية أميركية
مناورات عسكرية سعودية أميركية

ان مشقوں کا مقصد مشترکہ فوجی تعاون کو مستحکم کرنے ، دونوں بحریہ کے مابین تجربات کا تبادلہ اور خطے میں سمندری سیکیورٹی آپریشنوں کے شعبے میں عسکری صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔

ذرائع: العربیۃ اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں