دنیا میں تیل کے سب سے بڑے برآمدکنندہ سعودی عرب نے ماہ جولائی میں اندرون ملک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ لوگوں کے روزمرہ کے اخراجات میں کمی لانے اوران کی مالی معاونت کے لیے کیا گیا ہے۔
ذرائع: العربیۃ اردو